Monday, October 21, 2024

لیبیا میں سمندری طوفان سے 11300 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ

- Advertisement -

ایک ہفتے بعد بھی لیبیا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں لاشیں دریافت ہو رہی ہیں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے لیبیا میں سمندری طوفان سے 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے اور سیلاب سے متاثرہ شہر درنہ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق، 10,000 سے زیادہ لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں، 40,000 لوگ بے گھر ہیں، اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ، یورپ اور اقوام متحدہ سبھی لیبیا کو مدد بھیج رہے ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں