Wednesday, September 18, 2024

آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دے دیا گیا

- Advertisement -

پارلیمانی سیاست شروع ہوتے ہی آصفہ بھٹو بھی خاتون اول بن گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ عہدہ ایک سفارتی رواج کے طور پر برقرار ہے اور اس کے ساتھ نہ تو کوئی آئینی حوالہ ہے اور نہ ہی کوئی استحقاق، بہر حال، آصفہ بھٹو خاتون اول مقرر ہونے کے بعد اب غیر ملکی مہمانوں کو پاکستان آنے یا بیرون ملک اہم بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کے ساتھ ساتھ ان کی آمد پر بھی خوش آمدید کہتے نظر آئیں گی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی طرح بلیو بک میں خاتون اول کے لیے کوئی پروٹوکول نہیں ہے۔ تاہم ایوان صدر میں خاتون اول کے پاس ایک عملہ ہوتا ہے جوذمہ داریاں انجام دینے کے لیے مقررکیا جاتا ہے۔

واضح رہے صدارتی منصب کا حلف اٹھاتے ہی صدر آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں