Friday, October 18, 2024

فرانسیسی تعلیمی اداروں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

- Advertisement -

پیرس: فرانسیسی تعلیمی اداروں میں عبایا پہننے پر پابندی کے اقدام کا نفاذ شروع کردیا گیا ہے اور ایک ماہ قبل سے اس اقدام کی پیروی کی جا رہے ہے۔ 

فرانسیسی وزیر تعلیم نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ 500 سے زائد تعلیمی اداروں میں عبایا پر پابندی کے موضوع پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ شاید 513 اسکول ایسے ہیں جو قانون شکنی کررہے ہیں۔

 فرانس کے وزیر تعلیم کے مطابق، عبایا کی ممانعت کا ضابطہ پیشہ ور انسپکٹرز کے ذریعے نافذ کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ فرانس کی جانب سے عبایا پر پابندی ایک ماہ قبل اعلان کے بعد سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں