Thursday, September 19, 2024

جنرل عاصم منیر کے مطابق عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

- Advertisement -

جنرل عاصم منیر کے مطابق عام انتخابات 8 فروری کو ہونا قرار پایا ہے۔ 

چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر کے مطابق آئندہ عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہیوں نے امریکی پاکستانی تاجر برادری کے ساتھ ایک ملاقات میں کیا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ عشائیے کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیکساس میں مقیم پاکستانی تاجر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں