Monday, September 16, 2024

سجل علی انڈین اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم میں کام کریں گی

- Advertisement -

اداکارہ سجل علی اور انڈین اسٹار پرابھاس ایک ساتھ فلم کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ انڈسٹری میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کے بھارتی سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ رومینٹک فلم میں اداکاری کے حوالے سے کافی چرچا ہو رہاہے۔

بالی ووڈ فلم مام میں سجل علی نے لیجنڈری بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار ادا کیاتھا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے پراجیکٹ پر بات چیت جاری ہے اور جلد ہی معاملات طے پانے کی امید ہے۔اس ڈرامہ کی ہدایت کاری ہنو راگھواپوڈی دیں گے، جو ایک پُرجوش پروڈکشن ہونے کا وعدہ کرتی ہے۔

سجل علی نے گزشتہ سال برطانوی فلم واٹ لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ میں معروف اداکاروں کے ساتھ کام کیاہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں