Saturday, November 23, 2024

سات سال بعد ناسا کا ایسٹرائیڈ مشن کامیابی سے مکمل

- Advertisement -

خلائی ایجنسی ناسا کے خلائی جہاز نے 7 سال بعد 3.8 بلین میل کا سفر طے کرکے ناسا کا ایسٹرائیڈ مشن کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

ناسا کے مطابق، ایسٹرائیڈ مشن کے لئے سورج کے گرد چکر لگانے کے بعد خلائی کیپسول سیارچےکا ایک نمونہ مبینہ طور پر خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس لایا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

ناسا کے مطابق، خلائی جہاز نے 3.86 بلین کلومیٹر کا سفرطے کیا۔

دوسری جانب، چندریان 3 خلائی جہاز، جسے چاند کے جنوبی قطب پر اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد سلیپ موڈ میں ڈال دیا گیا تھا، ہندوستانی خلائی تحقیقی ایجنسی کے مطابق، اس سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

چندریان 3 خلائی جہازکا لینڈر وکرم اور روور پرگیان سے رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں