Friday, October 18, 2024

برسوں بعد سلمان خان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر وئرال ہوگیا

- Advertisement -

ممبئی: کئی سالوں بعد بالی ووڈ کےدبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنا روپ بدل لیا انہوں نے اپنا سر منڈوا کر اپنے فینس  کو حیران کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں ایک نئے روپ میں دیکھا گیا تھا۔ اداکار نے اپنا سر منڈوایا ہے اور انہوں نے سیاہ ٹی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی تھی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ٹائیگر اداکار کو اتنے سالوں بعد گنجے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے، اور ان کا یہ نیا انداز سوشل میڈیا پر خوب ٹرینڈ کر رہا ہے۔

فلم تیرے نام 2003 میں سلمان کو اس روپ میں دیکھا گیا تھا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں