Saturday, September 21, 2024

بہت عرصے بعد امیتابھ اور شاہ رخ ساتھ اسکرین پرنظرآئنگے

- Advertisement -

ہندوستان کےشاندار اداکار امیتابھ بچن اور مشہور اسٹار شاہ رخ خان ایک نئی فلم میں ایک ساتھ بہت جلد بہت عرصے بعد اداکاری کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ شاہ رخ خان 17 سال بعد پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

ڈان 1 اور ڈان 2 کے اداکاروں کے مداحوں نے رنبیر سنگھ کی ڈان 3 میں مختصر کردار کے لیے بھی کہا ہے، لیکن فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ دونو اداکار کس فلم میں کام کریں گے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈیا ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں میگا اسٹارز نے ایک نئے پروجیکٹ پر دستخط کیے ہیں جس کا ان کے مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔

خیال رہے ک دونوں اداکار آخری بار 17 سال قبل معروف فلم کبھی الوداع نہ کہنا، میں ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے تھے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں