Monday, October 7, 2024

آٹھ ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

- Advertisement -

بھارتی اداکارہ پریا آٹھ ماہ کی حملہ تھیں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔

اپنی شادی کےبعد ہی بھارتی اداکارہ ڈاکٹر پریا نے انٹرٹینمینٹ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ چار مہینے سے بیڈ ریسٹ پر تھیں حاملہ ہونے کے بعد انتہائی محتاط تھی، اور وہ آج صرف چیک اپ کرانے کے لیے گھر سے نکلی تھی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈیا کے مطابق، نوجوان اداکارہ پریا کے شیر خوار بچے کو بچا لیا ہے۔ پریا جو کہ خود بھی ڈاکٹر تھیں اور ہسپتال چیک اپ کے لیے آئیں تھیں اچانک دل میں درد ہونے سے انکا وہی انتقال ہو گیا۔

طبی ماہرین کے مطابق اداکارہ پریا کو حمل کے دوران دل میں خون کی خرابی اور دل کی صحت سے وابستہ ہارمونز کی کمی کے نتیجے میں حمل کے مسائل کا سامنا تھا۔

نوجوان اداکارہ کے غیر متوقع انتقال کی روشنی میں دیگر اداکاروں اور اداکاراؤں نے ان کے اہل خانہ سے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں