Monday, September 16, 2024

سردیوں میں دہی کے استعمال کے فوائد

- Advertisement -

سردیوں میں دہی کھانے کے فوائد، زکام اور بخار سے بچا جا سکتا ہے۔

ایک امریکی تحقیق کے مطابق دہی دنیا بھر میں کھائی جانے والی مقبول ترین غذاؤں میں سے ایک ہے۔ دودھ سے تیار کردہ دہی کا استعمال سردیوں میں کئی فوائد دیتا ہے۔

اگر آپ سردیوں میں نزلہ زکام اور بخار کا شکار ہیں تو دہی کا استعمال کرکے دیکھیں، یہ ان بیماریوں کی شدت کو کم کرنے یا ان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

وینڈربلٹ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق دہی میں پائے جانے والے دوستانہ بیکٹیریا عام زکام کی علامات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

انگلش میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

یہ بیکٹیریا جنہیں ہیومن فرینڈلی پروبائیوٹکس بھی کہا جاتا ہے۔

17 دیگر تحقیقی مقالوں سے موازنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ سابقہ کسی بھی روایتی دوائی سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوئے۔

عام طور پر، الرجی، اور سردی کے بخار کا سبب بنتا ہے، جس کی وجہ سے ناک، آنکھوں، گلے اور دیگر حصوں میں سوجن اور خارش ہوتی ہے۔

تاہم دہی کے استعمال سے ان سب امراض کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ٹھنڈ کے  بخار کے لیے دہی کے استعمال سے صحت پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آپ اپنے ہاتھوں کو نرم و ملائم کیسے بنا سکتے ہیں؟

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں