Wednesday, September 25, 2024

بوراک اوزیمر ترک شیف کا اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر

- Advertisement -

اسماعیل زیدیمیر کے والد پر معروف ترک شیف بوراک زیدیمیر نے مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ مقدمہ دھوکہ دہی کی وجہ سے دائر کیا گیا ہے۔ 

ترک شیف بوراک اوزدیمر کے مطابق ان کے والد کو ریستوران کے مالکانہ حقوق فروخت کرنے پر مجبور کیا گیا۔

زرائع کے مطابق ترک شیف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اس نے اپنے والد کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائر کیا ہے کیونکہ اسماعیل نے خفیہ طور پر اپنے معروف ریسٹورنٹ برانڈ کا کنٹرول دوسری پارٹی کو منتقل کر دیا تھا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے یہاں کلک کریں 

رپورٹس کے مطابق بوراک زیدیمیر نے اپنے نئے ریسٹورنٹ اور اپنے والد کے خلاف خرچ ہونے والے قانونی بلوں کی ادائیگی کے لیے اپنی مہنگی گاڑیاں بیچنا شروع کر دیں۔

مشہور بوراک نے شیف کے طور پر کام جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے لیکن ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ استنبول کے تمام ریستوران اپنے کام چلانے کے لیے ان کے نام کا فونی ورژن استعمال کر رہے ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں