Monday, November 25, 2024

وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی

- Advertisement -

شادی کے 18 سال بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئیر کے درمیان بے معنی باتوں کے بعد طلاق ہو گئی۔

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے طلاق کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ مئی 2005 میں شادی کے بعد، ٹروڈو اور صوفیہ 18 سال تک ساتھ رہے۔ وہ 3 بچوں کے والدین ہیں

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

کینیڈین وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق دونوں نے علیحدگی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

وزیراعظم کے مطابق ٹروڈو اور صوفی قریبی اچھحے دوست بن کے رہیں گے، تاکہ ان کے بچوں کی اچھی پروارش ہو سکے اوروہ بچےاپنے اپکو محفوظ اورپرسکون محسوس کر سکیں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے وزیر اعظم کے اہل خانہ چھٹیاں منائے گے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں