Sunday, November 24, 2024

بچوں کو ویکسین لگانی ہوئی ضروری ورنہ جرمانہ اور قید ہوگی

- Advertisement -

سندھ: اب جو والدین اپنے بچوں کو ویکسین لگانے سے انکار کرتے ہیں، انہیں ایک ماہ جیل اور پچاس ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول ایکٹ 2023 گورنر سندھ کے دستخط کے بعد نافذ العمل ہوگیا ہے کے بچوں کو ویکسین نہ لگوانے پے جرمانہ ور سزا ہوگی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ایکٹ کے مطابق، ویکسینیشن اور امیونائزیشن کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے نتیجے میں 6 ماہ قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ، یا دونوں ہو سکتے ہیں۔

سندھ الیکٹرانک امیونائزیشن رجسٹری نئے قانون کے مطابق قائم کی جائے گی اور کوئی بھی ہسپتال یا دیگر ادارہ ویکسین کی اطلاع دیئے بغیر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرے گا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں