Friday, October 18, 2024

چین کا کہنا ہے فوری جنگ بندی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے

- Advertisement -

اقوام متحدہ میں چین کا کہنا ہے فوری جنگ بندی عالمی برادری کی خواہش ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے، ژانگ جون نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی “معصوم جانوں کو بچانے اور وسیع جنگ کو روکنے کے لیے فوری ضروری ہے”۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 

انہوں نے بدھ کے روز غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر اپنے ویٹو کے استعمال پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا، اور واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ “ذمہ دارانہ رویہ” کا مظاہرہ کرے اور “قائم شدہ اتفاق رائے کا احترام” کرے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی امریکی ویٹو کی مذمت

انہوں نے کہا کہ “فوری جنگ بندی ایک مشترکہ خواہش ہے جس کا اظہار عالمی برادری اور کونسل کی بھاری اکثریت کا اتفاق رائے ہے۔”

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں