Friday, September 20, 2024

کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے شہری زخمی

- Advertisement -

کراچی ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ پولیس نے انہیں روکنے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں عبدالرحمان نامی راہگیر زخمی ہو گیا۔

انگلش میں خبروں کے لیے یہاں کلک کریں 

تازہ ترین خبروں کے مطابق کے مطابق، پولیس نے مقابلے کے بعد فرار ہونے والے تین مشتبہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان سے دو پستول، چار سے پانچ موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی۔

پولیس تین ڈاکوؤں میں سے ایک کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئی جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
زخمی راہگیر کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں