Wednesday, December 4, 2024

درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کا ارادہ کر لیا

- Advertisement -

خوبصورت اداکارہ درفشاں سلیم نےاپنا وزن کم کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔

اداکارہ درفشاں سلیم اب اپنا وزن کم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، انکے کے مداحوں، پیروکاروں اور آن لائن صارفین نے ایک موقع پراچھا لباس پہننے پر ان کی تعریف کی، تاہم انھوں نے انھیں زیادہ وزن ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ اداکارہ کو اکثرانکے وزن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ایک سوال کے جواب میں، بھلے کے لیے مشہور اداکار علی گل مالہ، جنہوں نے درفشاں کے ساتھ اداکاری کی، انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام کے دوران انھیں اپنا وزن کم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صحت مندانہ طور پر کھانے پینے کی اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔ لیکن اب درِ فشاں سلیم نے اس تجویزکے بعد اپنے وزن کی تنقید کو سنجیدگی سے لیا ہے۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے ورزش پیلیٹ کی مشقیں کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کیں۔ تصویری کولاج سے ظاہر ہے کہ درِ فشاں جم میں ورزش کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں