Sunday, September 8, 2024

کراچی میں 23 اپریل 2024 کوعام تعطیل کا اعلان

- Advertisement -

کل 23 اپریل 2024 بروز منگل کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا گے ہے۔ 

کراچی: 23 اپریل 2024 بروز منگل کو بین الاقوامی وفد کے شہر کے دورے کی روشنی میں کمشنر کراچی نے اس دن کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

جس کے باعث کراچی ڈویژن میں تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری اور نجی دفاتر کل بند رہیں گے۔

اس چھٹی کا باضابطہ نوٹس کراچی ڈویژن کے کمشنر نے جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں