Saturday, October 5, 2024

سنگھم اگین میں دیپیکا پڈوکون اجے دیوگن کی بہن بنے گیں

- Advertisement -

بالی ووڈ کی کامیاب سیریز سنگھم اگین، میں سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون ایکشن اسٹار اجے دیوگن کی بہن کے کردار میں شامل ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق، دیپیکا پڈوکون مبینہ طور پر روہت شیٹی کی آنے والی فلم سنگھم اگین، میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے کافی پرجوش ہیں۔

اداکارہ نے پہلے ہی پولیس یونیورس فلم میں پہلی خاتون پولیس افسر کے کردار کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ذرائع کے مطابق اداکارہ اس کردار کے لیے 35 سے 40 دن تک فلم کریں گی جو کہ مرکزی کردار ہے اور یہ کومیورول نہیں ہے۔

سنگھم اگین، کی شوٹنگ ستمبر میں شروع ہوگی اور اس کے اگلے سال اگست میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

فلم میں کرینہ کپور، رنویر سنگھ، اکشے کمار، اور اجے دیوگن بھی نمایاں کرداروں میں شامل ہوں گے، ٹائیگر شیروف ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں