Monday, September 16, 2024

بلوچستان، ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

- Advertisement -

بلوچستان کے  ضلع ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے۔

ژوب: جمعرات کو بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.5 تھی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ سطح سے 100 کلومیٹر نیچے آیا۔

لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے اور قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی۔

کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں