Friday, November 22, 2024

پاکستان میں سونے کی قیمت میں انتہا سے زیادہ اضافہ

- Advertisement -

ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے کے چھوتے دن سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ. 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے نتیجے میں ملک میں فی تولہ سونا  کی قیمت اب 2 لاکھ 39 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی طرح 10 کلو گولڈ کی قیمت 2915 روپے اضافے سے 2 لاکھ 5 ہزار 590 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، 7 ڈالر کے اضافے کے بعد، بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں گولڈ کی قیمت اب 1945 ڈالر فی اونس ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں