Friday, October 18, 2024

مشہور گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کر گئے

- Advertisement -

کراچی: ملک کے نامور گٹارسٹ عدنان آفاق طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔

ایک نیوز چینل کہ مطابق گٹارسٹ عدنان آفاق پیٹ کے کینسر کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

عدنان آفاق متعدد فنکاروں کے استاد اور آرٹس کونسل آف پاکستان کے میوزک سیکشن کے چیئرمین تھے۔

انہوں نے کئی دہائیوں تک پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے پچھلے مہینے کینسر کی تشخیص کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں

اپنے افتتاحی ایلومنائی فیسٹیول کے اختتام پر آرٹس کونسل پاکستان نے عدنان آفاق کو ان کی خدمات پر اعزاز سے بھی نوازا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں