Sunday, September 8, 2024

معروف بھارتی گلوکار اور اداکارہ ایک حادثے میں انتقال کر گئے

- Advertisement -

اتوار کی رات بھارت میں ٹریفک حادثے میں معروف بھارتی اداکارہ اور گلوکار کی جان چلی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی شام بہار کے ضلع کیمور میں جی ٹی روڈ پر دیوکالی گاؤں کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں اداکارہ آنچل اور گلوکار چھوٹو پانڈے سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پولیس ذرائع کے مطابق خوفناک سانحہ ٹرک، وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

بھوجپوری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے سمرن شریواستو، آنچل تیواری، اور موسیقار چھوٹو پانڈے سڑک حادثے کے متاثرین میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکار شرافت علی میانوالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ ایکس کے ذریعے اس واقعہ پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کیمور ضلع میں ہوئے خوفناک ٹریفک حادثے نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو سخت غمزدہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں