Friday, October 18, 2024

معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، اہل خانہ نے اطلاع دے دی

- Advertisement -

کوک اسٹوڈیو 6 کو اپنی آواز سے مشہور کرنے والے معروف گلوکار اسد عباس گردوں کی بیماری سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئےاہل خانہ کی تصدیق۔

 کافی عرصے سے گلوکار اسد عباس اس بیماری میں مبتلا تھے اور بلآخروہ دنیا سے چل بسے جسکی تصدیق انکے گھر والوں نے کردی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سابق گلوکار اسد گزشتہ رات کوما میں چلے گئے تھے جب ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی تاہم وہ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔

ماضی میں اداکار عدنان صدیقی نے ان کے علاج کی درخواست کی تھی، اوراسد عباس نے خود ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں ان کی بیماری کی مکمل تفصیل بتائی گئی تھی اورعلاج کے لیے اپیل کی تھی۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں