Saturday, September 21, 2024

سابق کرکٹر شعیب اختر نے اداکارہ یشما گل کی تعریف کردی

- Advertisement -

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے بطور اداکارہ یشما گل کی آنکھوں کی تعریف کر ڈالی جس پر اداکارہ کی خوشی کی انتہا نہ تھی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تھیٹر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے عظیم کرکٹر شعیب اختر اور اداکارہ یشما گل کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشمہ گل شعیب اختر کی جانب سے اپنی آنکھوں کی تعریف سے بے انتہا خوش ہیں۔

یشمہ گل نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ یہ میری آنکھوں کی اب تک کی سب سے بہترہن تعریف ہے کہ میری آنکھیں شعیب اختر سر ملتی ہیں۔

شعیب اختر نے ان کی آنکھوں کی تعریف اس انداز میں کی کہ، ان کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں،یہ اداکارہ کے لیے سب سے بڑی تعریف ہے۔

ویڈیو میں کیمرے کو دیکھتے ہوئے انہوں نے یشمہ گل کی طرف اشارہ کیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں