Saturday, October 19, 2024

اسرائیل کے موساد سے منسلک چار تخریب کاروں کو پھانسی دے دی گئی

- Advertisement -

اسرائیل کے موساد سے منسلک چار تخریب کاروں کو پھانسی دے دی گئی

عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی نے جمعہ کو بتایا کہ ایران نے اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس سے منسلک چار تخریب کاروں کو پھانسی دے دی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک  کریں 

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، صیہونی حکومت سے منسلک ایک تخریبی یونٹ کے چار ارکان جنہوں نے موساد کے کارندوں کی سربراہی میں ملک کی سلامتی کے خلاف بڑی سرگرمیاں انجام دیں۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ میں مزید تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین شدید زخمی

ان چاروں کو قانونی طریقہ کار کے بعد آج صبح موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں