Thursday, November 21, 2024

دنیا کا سب سے خشک ترین صحرا گلستان بن گیا

- Advertisement -

بارش نے چلی میں واقع خشک ترین صحرا اٹاکاما کو گلستان میں تبدیل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز سے بارش کے بعد خشک ترین صحرا گلستان بنتا دیکھا جا سکتا ہے یہاں ریت پر سفید اور جامنی رنگ کے پھولوں نے قالین بچھا دیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ذرائع کے مطابق صحرائے اٹاکاما میں موجود بیج سالوں بعد موسم بہار کے دوران پھولوں کی شکل میں کھل اٹھتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین وائرل ہونے والی ان صحرائی تصاویر کی تعریف کر رہے ہیں۔ انہیں بہت ہی خوبصورت بھی قرار دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں