Sunday, September 8, 2024

عماد وسیم نے کرکٹ سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

پاکستان کے مشہور آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

عماد وسیم  نے لکھا، 121 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ میں پی سی بی اور تمام شائقین کی حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، یہ ریٹائرمنٹ کا صحیح وقت ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

عماد  نے سب کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، کہ میں اپنے اگلے مرحلے پر توجہ مرکوز کروںگا اسی لیے انٹرنیشنل کیرئیر سے ہٹ رہا ہوں۔

واضح رہے کہ عمادوسیم نے پاکستان کی جانب سے 121 ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کھیلے۔ 55 ون ڈے میچوں میں، انہوں نے 986 رنز بنائے اور 44 وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

عماد وسیم نے 66 ٹی ٹوئنٹی میچیز میں 486 رنز بنائے اور 65 وکٹیں حاصل کیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں