Thursday, November 21, 2024

فطرانہ یا صدقہ کے لیے شریعہ بورڈ کا اہم اعلان

- Advertisement -

اس سال عید میں فطرانہ یا صدقہ کی کم از کم رقم 300 روپے ہے۔

عید 2024، میں پاکستانی شریعہ بورڈ کی طرف سے بتائی گئی کم از کم فطرانہ یا صدقہ کی رقم 300 روپے، یا دو کلو گرام گندم ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

وہ لوگ جو کسی خاص حالات کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ پاتے وہ فدیہ دینے کے اہل ہیں۔

شریعہ بورڈ کے مطابق فطرانہ جو کی قیمت 600 روپے، کھجور کی 2400 روپے اور کشمش کی 4400 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اگر کوئی شخص پورے مہینے کا فدیہ دینا چاہے تو 9000 گندم کا آٹا، 18000 جو، 72000 کھجوریں اور 132000 کشمش صدقہ کرے۔

شریعہ بورڈ کہتا ہے کہ صرف ان افراد پر فدیہ لازم ہے، جو پیچیدہ طبی مسائل سے دوچار ہیں اورانہیں روزہ نہ رکھنے کے بدلے فدیہ ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں