Monday, September 23, 2024

کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے سب سے بڑےپلانٹ کا افتتاح، دبئی

- Advertisement -

دبئی میں، دنیا کی سب سے بڑی کچرے سے توانائی کی سہولت باضابطہ طور پر کھول دی گئی ہے۔ جس کے کوئی منفی اثرات بھی نہیں ہوں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کچرے سے توانائی کی سہولت کا باضابطہ افتتاح دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کیا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

شیخ ہمدان نے سوشل میڈیا پر وارسن کی سب سے بڑی اور موثر ترین فضلہ سے توانائی کی سہولت کھولنے کا اعلان کیا۔

فیکٹری، جس میں دبئی میونسپلٹی نے اے ای ڈی 4 بلین کی سرمایہ کاری کی ہے، ماحولیات کو نقصان پہنچائے بغیر سالانہ 20 لاکھ ٹن کچرے کو ٹریٹ کر سکتی ہے۔

ان کے مطابق یہ منصوبہ ہر گھنٹے میں 220 میگاواٹ قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو کہ 135,000

رہائشی یونٹس کو بجلی فراہم کرنے کے لیے کافی ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں