Sunday, December 22, 2024

پانی کے اندر چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح

- Advertisement -

نئی دہلی: بھارت کی زیر آب میٹرو ٹرین ٹنل کا باضابطہ افتتاح ہو چکا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کولکتہ کی پہلی زیر آب میٹرو ٹرین کا افتتاح کر چکے ہیں۔ کچھ لوگوں نے ان دو زیر آب سرنگوں کو فن تعمیر کا شاہکار قرار دیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

یہ ہندوستان میں پہلی زیر زمین میٹرو سرنگ ہے، اور یہ کولکتہ میں ایک اہم دریا کو عبور کرتی ہے، جو بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں ملک کی پیشرفت کو ظاہر کرتی ہے۔

دریا کے نیچے 520 میٹر لمبی دو سرنگیں 4.8 کلومیٹر میٹرو ریل سرنگ کا حصہ ہیں جو ہاوڑہ اور کولکتہ کے درمیان چلتی ہے۔

ٹرین کی پٹڑی پر ہر گھنٹے 3000 سے زیادہ مسافر سفر کریں گے جو سطح سے 52 فٹ نیچے دریا کے کنارے کو عبور کریں گے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں