Wednesday, June 26, 2024

مقبوضہ کشمیر کے اسکولوں میں بھارتی ترانہ لازمی قرار

- Advertisement -

مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں بھارتی قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں صبح اسمبلی میں بھارتی قومی ترانہ پڑھنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکزی زیر انتظام علاقے کے تمام سکولوں کو حکم دیا ہے کہ وہ صبح کی اسمبلی کا آغاز بھارتی قومی ترانہ گا کرکریں گے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اس سلسلے میں جاری کردہ سرکلر کے مطابق صبح کی اسمبلی کا آغاز بھارتی قومی ترانےسے کیا جئے گا۔

محکمہ تعلیم کے سرکلر کے مطابق صبح کی اسمبلی طلبہ کے نظم و ضبط اور یکجہتی کو فروغ دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں