Tuesday, December 3, 2024

انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کر لیا

- Advertisement -

پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے زیر اثر اسلام قبول کر لیا۔

مریم نسیم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے خوشخبری کا انکشاف کیا جس میں وہ اپنے ساتھی کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

تصویر کے ساتھ کیپشن میں سابق پاکستانی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ وہ کلمہ پڑھانے کی ذمہ داری والد پر منتقل کرنا چاہتی تھیں لیکنوالد نے کہا کہ مریم کو یہ اہم کام خود کرنا چاہیے۔

مریم نسیم نے کہا کہ اسلام قبول کرنے کے لیے منعقد ہونے والی ایک چھوٹی سی تقریب میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر، اس نے مداحوں سے التجا کی کہ وہ اپنے خاندان اور کین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، خاص طور پر وہ دین پر سہی طرح چل سکیں۔

آج کی تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والی مریم  نے آسٹریلیا کے پاور لفٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں