Wednesday, December 4, 2024

ایران نے پروازیں معطل کر دیں

- Advertisement -

ایران نے ملک کے کئی علاقوں میں پروازیں معطل کر دیں۔

ایرانی ہوائی اڈے اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کے مطابق، ایران نے تہران، اصفہان اور شیراز کے ہوائی اڈوں سمیت متعدد علاقوں میں پروازیں معطل کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فضائی دفاعی میزائلوں کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اصفہان ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں