Sunday, October 20, 2024

اسلام ایک عظیم مہذب تسلیم، امریکن کانگریس میں قرارداد پیش

- Advertisement -

واشنگٹن ڈی سی میں اسلام کو ایک قابل احترام عقیدہ قرار دینے کی قرارداد امریکی کانگریس میں پیش کر دی گئی امریکہ میں مسلم اکثریت آباد ہے۔  

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی خواتین الہان عمر، راشدہ طلیب اور آندرے کارسن اس اسلام قرارداد تحریک کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہیں، جسے ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے متعارف کرایا تھا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

قرارداد کے الفاظ یہ واضح کرتے ہیں کہ قرآن مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان رواداری کی ترغیب دیتا ہے اور یہ کہ لفظ اسلام، خدا کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کرنے، اور امن کو ظاہر کرتا ہے۔

امریکی کانگریس کو بھیجی گئی قرارداد میں بین الاقوامی میڈیا کی معلومات کی بنیاد پر اندازہ لگایا گیا ہے کہ امریکہ میں 35 لاکھ مسلمان آباد ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں