Tuesday, October 22, 2024

جدہ ایئر ایمبولنس پاکستانی مزدور کی مدد کیلئے فوری پہنچی

- Advertisement -

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی مزدور کی طبی امدا د کیلئے ایئر ایمبولنس فوراََ پہنچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے خوب سراہا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جدہ میں پیش آیا جب پاکستانی مزدور کام کے دوران گرگیا پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے فوری طور پر ایئر ایمبولنس پہنچائی گئی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

زرائع کے مطابق سڑکوں پر رش ہونے کی وجہ سے ایمبولینس کا بروقت پہنچنا مشکل تھا جس کے باعث ایئر ایمبولینس بھیجی گئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جدہ انتظامیہ کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں