Friday, October 18, 2024

ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تصویر اور ویڈیو شیئر کر دیں

- Advertisement -

پاکستان کی مشہور شخصیت ماہرہ خان  نے شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی مداح جوڑے کو ڈھیروں دعائیں دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا اداکارہ کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سے بھرا ہوا ہے اور اب ماہرہ خان نے خود اپنے فالورز کو بتانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ماہرہ خان نے اپنے اور اپنے شوہر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر کے کیپشن میں بسم اللہ شکر الحمدللہ، لکھا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو بھی شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا اپنے شوہر کے لیے میرا شہزادہ سلیم، اور اس ویڈیو میں ان کے بیٹے اذلان اور ماہرہ کے بھائی کوبھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور مداح نوبیاہتا جوڑے کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ دعائیں دے رہے ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں