Friday, November 22, 2024

کسانوں کے لیے محکمہ موسمیات نے کسان ایپ بنا دی

- Advertisement -

محکمہ موسمیات نے کسانوں کو موسم سے آگاہ کرنے کے لیے کسان ایپ، متعارف کرادی ہے جس سے لوگوں کو بہت سہولت فرہم گی۔

وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ہیڈ کوارٹر میں کسان ایپ، کا آغاز کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے پروموشن چینل کو ریگولرائز کیا گیا ہے اور نئی تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اس کے علاوہ وفاقی وزیر نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ یہ محکمہ اب لاوارث نہیں رہا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ وبا کے باوجود اس ادارے کی پیشین گوئیاں 99 فیصد درست ہیں۔

صلاحیت میں توسیع کے ذریعے، موسمیات خصوصی خدمات کی طرف ترقی کر رہا ہے۔

کسان ایپ کے ذریعے اپنے کھیت کے لیے آنے والے سیزن کے بارے میں جان سکیں گے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں