کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی کیپ جو انہوں نے مون واک میں پہنی تھی 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہو گئی۔
کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن نے 1983 میں اپنی شہرت کی بلندی پر، موٹاون میں ایک نشریاتی کنسرٹ میں اپنا زبردست گانا بلی جین، گاتے ہوئے ٹوپی پھینک دی تھی۔ اب چار دہائیوں بعد وہ کیپ پیرس میں نیلام ہو رہی ہے۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
اس کے علاوہ، کنگ آف پاپ نے اس بلیک فیڈورا کو اپنے کئی کنسرٹس میں پہننا جاری رکھا، جس میں ان کی معروف ڈانس موو، مون واک بھی شامل ہے۔
کنگ آف پاپ مائیکل 50 سال کی عمر میں 25 جون 2009 کو انتقال کر گئے۔
بیٹ اٹ، سموتھ کریمنل، وی آر دی ورلڈ، اور ان کے دیگر معروف گانوں سے آج بھی سامعین لطف اندوز ہوتے ہیں۔