Tuesday, December 3, 2024

عدنان صدیقی کے ساتھ بھارت میں شوٹنگ کے دوران برا رویہ

- Advertisement -

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارت میں شوٹنگ کے دوران برے سلوک کے بارے میں بات کی۔

عدنان صدیقی  نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ ہالی وڈ کے ستاروں کے ساتھ فلم بنانے کے لیے بھارت گئے تو ہوٹل میں ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

عدنان صدیقی نے دعویٰ کیا کہ انہیں اداکار مہمانوں کی فہرست سے باہر رکھا گیا اور انہیں کوئی اچھا ہوٹل بھی نہیں دیا گیا۔

اداکار نے کہا کہ انہوں نے ہوٹل انتظامی سے شکایت کی اور کہا جب تک وہ انہیں بہتر سہولیات فراہم نہیں کریں گے وہ وہاں نہیں رہیں گے۔

آج کی تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

عدنان صدیقی نے مزید بتایا کہ ان کے احتجاج کے بعد ہوٹل کے عملے نے انہیں دیگر فنکاروں کی طرح سہولیات فراہم کیں اور باقی کاسٹ کی طرح انہیں اسی ہوٹل میں رکھا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں