اسرائیل میں امریکی سفارت خانے نے ملازمین کو نقل و حرکت محدود کرنے کو کہا ہے
امریکی حکومت کی اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک سیکورٹی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے سفارت خانے کے ملازمین اور ان کے خاندان کے افراد کو تل ابیب کے وسیع تر علاقے کے ساتھ ساتھ یروشلم اور بیرشیوا کے علاقوں سے باہر ذاتی سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ایڈوائزری میں لکھا گیا کہ “پیچیدہ” سیکورٹی ماحول کی وجہ سے جو “جلد تبدیل ہو سکتا ہے”، سفارت خانہ متعلقہ لوگوں کو اسرائیل کے کچھ حصوں، یروشلم کے پرانے شہر اور مقبوضہ مغربی کنارے کا سفر کرنے سے “مزید پابندی یا ممانعت” کر سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی جوہری تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا