Friday, October 18, 2024

سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

- Advertisement -

او جی ڈی سی ایل نے سجاول میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔

آئل اینڈ گیس کمپنی کے مطابق سجاول، سندھ کے قریب 12 لاکھ 40 ہزار معیاری کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ اس تلاش سے ملک کی محدود گیس کی سپلائی میں اضافہ متوقع ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے گیس کا نیا زخیرہ سو فیصد او جی ڈی سی ایل کی ملکیت ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں