Monday, September 16, 2024

حوثیوں کے حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

- Advertisement -

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں اور روس سے کم برآمدات نے سپلائی کے خدشات کو جنم دیا ہے، ایشیائی تجارت میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 

پیر کی صبح برینٹ کروڈ فیوچر 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 76.87 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 0.5 فیصد بڑھ کر 71.77 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حوثیوں کے اسرائیل پر حملے

یمن کے حوثی باغیوں کے بحری جہازوں پر حملوں نے ڈنمارک کی شپنگ کمپنی اے پی موللر – میرسک ، جرمنی کی ہاپاگ -لّید ، فرانسیسی کمپنی سی ایم اے سی جی ایم ، ہانگ کانگ میں مقیم وکل او او سی ایل اور اطالوی سوئس کی ملکیت والے میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی کو بحیرہ احمر کے ذریعے ترسیل روکنے پر مجبور کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں