Sunday, September 8, 2024

ایشین گیمز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

- Advertisement -

ایشین گیمز 2023 کے اسکواش مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ناصر اقبال نے بھارت کے مہیش منگو نگر کو شکست دے دی۔

چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشین گیمز کے اسکواش مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان کے نور زمان نے ابتدائی راؤنڈ میں بھارت کے ابھے سنگھ کو 1-3 سے جبکہ بھارت کے سورو گھوشال نے پاکستان کے عاصم خان کو 0-3 سے شکست دی۔

پاکستان کے ناصر اقبال نے تیسرے اور آخری میچ میں مہیش منگو نگر کو 1-3 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں