Thursday, November 21, 2024

افغانستان میں پاکستان کی کرنسی پر پابندی عائد

- Advertisement -

افغانستان نے پاکستان کی کرنسی استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے علاوہ یہ پابندی افغانی عوام پر  دیگر کرنسی کے استعمال پر بھی لگائی گئی ہے۔    

طالبان انتظامیہ نے مبینہ طور پر افغان شہریوں کو دو ماہ کا وقت دیا کہ وہ پاکستان کی کرنسی کو اپنی مقامی کرنسی میں جلد ازجلد تبدیل کریں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستانی رقم کے ساتھ ساتھ امارت اسلامیہ افغانستان نے درہم، ریال اور ڈالر کو بھی دو ماہ تک دیگر تمام غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ غیر قانونی قرار دے دیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں