Sunday, September 8, 2024

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کے لیے تیار

- Advertisement -

آج پاکستان کا پہلا تاریخی سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر بھیجا جائے گا۔

اسلام آباد: پاکستان تاریخی سیٹلائٹ مشن جسکا نام آئی کیوب کیو ہے 12:50 پی ایم، پر لانچ کرے گا۔ چین کی ہینان خلائی لانچ سائٹ وہ جگہ ہے جہاں آئی کیوب کیو اپنے قمری سفر کے لیے روانہ ہوگا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

آئی کیوب کیو قمر کے سیٹلائٹ لانچ کی لائیو کوریج ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔

کور کمیٹی انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کے مطابق، اگر مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو پاکستان تاریخ میں چھٹا ملک بن جائے گا جو چاند پر پہنچا ہے۔ آئی کیوب کیو مشن چانگ 6 سے منسلک ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ قمری قطب جنوبی سے اہم تصاویر لینے کے لیےآئی کیوب کیو قمر میں دو کیمرے نصب ہیں۔ یہ آلہ چین اور سپارکو کے تعاون سے بنایا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں