Thursday, December 26, 2024

پی سی بی کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید مستعفی

- Advertisement -

میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہو گئیں۔

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے اس خبر کا اعلان اپنے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔

عالیہ رشید میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں اور انہیں پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں تعینات کیا گیا تھا۔

انگلش میں یہ خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ذرائع کے مطابق عالیہ رشید کو شاہین شاہ آفریدی سے مشاورت کے بغیر کپتانی کا اعلان کرنے پر شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔

پنجاب حکومت کےپنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو ان کی جگہ پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر بنائے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں