Saturday, October 19, 2024

کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

- Advertisement -

کینیڈا کے شمال مغرب میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ 

اوٹاوا:حکام نے بتایا کہ کینیڈا میں طیارہ ٹیک آف کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، یہ واقعہ رن وے سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا کہ تباہ ہونے والا طیارہ کان کنوں کو لے جا رہا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے طیارے سے پیراشوٹ کا استعمال کیا وہ حادثے سے بچ گئے۔

حادثے کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جب کہ زندہ بچ جانے والے کی صحت کے بارے میں حکام نے انکشاف نہیں کیا ہے، تاہم اس کی مزید تحقیقات کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں