Friday, May 17, 2024

پریتی زنٹا طویل عرصے بعد بڑی اسکرین پر واپس

- Advertisement -

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا بڑی اسکرین پر واپس آگئیں۔

پریتی زنٹا نے بڑی اسکرین پر واپس آنے کے بعد اپنی اگلی فلم لاہور 1947 کے سیٹ سے کچھ تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

انہوں نے جو تصاویر شیئر کیں ان کا کیپشن دیتے ہوئے کہا کہ میں یہاں لاہور 1947 کے سیٹ پر ہوں جس کی شوٹنگ جاری ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

عامر خان پروڈکشن کے زیراہتمام بننے والی اس فلم میں سنی دیول اور پریتی زنٹا مرکزی کردار ادا کریں گے۔

یاد رہے کہ پریتی زنٹا آخری بار 2018 میں مشہور فلم بھیاجی میں نظر آئیں تھیں، جس میں سنی دیول بھی اہم کردار میں تھے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں