Monday, October 21, 2024

حج اور عمرہ میں خواتین کے لباس کے لیے قوانین شائع

- Advertisement -

سعودی عرب کی وزارت حج  و عمرہ نے خواتین کے لیے عمرہ کے دوران پہننے کے لیے موزوں لباس سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں۔

وزارت حج و عمرہ کے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کردہ ایک بیان کے مطابق، خواتین کو عمرہ کے لیے سادہ لباس پہننا چاہیے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ان کے مطابق کپڑے ڈھیلے ہونے چاہییں ایسا لباس ہونا چاہیے جو پورے جسم کو ڈھانپیں۔

وزارت کے مطابق خواتین کسی بھی لباس میں عمرہ کے لیے مسجد الحرام جا سکتی ہیں اگرلباس ان تینوں معیارات کو پورا کرے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں