روس کو ایران کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے۔
ایران کے حملے کے بعد روسی خبر رساں ایجنسی ٹی اے ایس ایس کے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ کے مطابق، روسی وزارت خارجہ نے کہا،
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
“ہم مشرق وسطیٰ میں ایک اور خطرناک کشیدگی پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں اور فریقین سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔”
یہ بھی پڑھیں: ایران کا اسرائیل پر پہلا براہ راست حملہ
وزارت نے مزید کہا کہ “ہم توقع کرتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل کو ممالک سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں گے۔”